پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ

( پَبْلِک وَرْکْس ڈِیپارْٹمِنْٹ )
{ پَب + لِک + وَرْکْس + ڈی + پارْٹ + مِنْٹ (کسرہ م مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شعبہ تعمیرات عامہ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D
  • public works department