پپوٹا

( پَپوٹا )
{ پَپو (و مجہول) + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


پکش  پَپوٹا

سنسکرت کے لفظ (پکش + پٹکہ) سے ماخوذ اردو میں 'پپوٹا' بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں 'غنچۂِ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پَپوٹے [پَپو (و مجہول) + ٹے]
جمع   : پَپوٹے [پَپو (و مجہول) + ٹے]
جمع غیر ندائی   : پَپوٹوں [پَپو (و مجہول) + ٹوں (و مجہول)]
١ - غلافِ چشم؛ کھال جو آنکھ کو ڈھکتی ہے۔
'اگر کسی شخص کا آنکھ کا پپوٹا آنکھ کی پتلی کے عین وسط سے گزرے تو یہ ناقابلیت کی دلیل ہے۔"      ( ١٩٢٠ء، انتخابِ لاجواب، ٢٣ جنوری، ١٤ )
  • Eyelid