پتھر بازی

( پَتَّھر بازی )
{ پَتھ + تَھر + بازی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتھر پھینکنے والا، وہ شخص جسے پتھر پھینکنے کا شوق ہو۔
  • stone-throwing;  fondness for stone-throwing.