پتھر پھوڑا

( پَتَّھر پھوڑا )
{ پَتھ + تَھر + پھو (واؤ مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہدہد، کھٹ بڑھئی (جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں)۔
صفت ذاتی
١ - سنگ تراش، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا، روڑی کوٹنے والا۔
  • a breaker of stones;  the woodpecker
  • Picas