اخبار کا ہرکارہ

( اَخْبار کا ہَرکارَہ )
{ اَخ + بار + کا + ہَر + کا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک خانے کے نظام سے پہلے محکمہ خبر رسانی کا پیک جو اخبار نویس کے ماتحت ہوتا تھا۔