اخبار نگار

( اَخْبار نِگار )
{ اَخ + بار + نِگار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روزنامے وغیرہ میں تحریر و انشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر۔