اخترشمار

( اَخْتَرشُمار )
{ اَخ + تَر + شُمار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے حالات و واقعات پر حکم لگانے والا نجومی، جوتشی۔
  • astrologer