اختیار سماعت

( اِخْتِیار سَماعَت )
{ اِخ + تِیار + سَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو۔