احتقان مصلی

( اِحْتِقان مَصْلی )
{ اِح + تِقان + مَص + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آب، خون یا سیرم کا کسی عضو کی ساخت میں جمع یا بند ہو جانا جس سے ورم پیدا ہوتا ہے، (انگریزی) سیرس انفلٹریشن۔ Serous infiltration