آمن دھان

( آمُن دھان )
{ آ + مُن + دھان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاول کی فصل جو جولائی میں بوئی اور دسمبر میں کاٹی جائے، موسم سرما کے چاول کی فصل۔
  • Idem