تخیل خلاق

( تَخَیُّلِ خَلّاق )
{ تَخَیْ + یُلے + خَل + لاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دار و مدار ہے، وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے۔