آرٹیکل

( آرْٹِیکَل )
{ آر + ٹی + کَل }
( انگریزی )

تفصیلات


آرٹ  آرْٹِک  آرْٹِیکَل

یہ لفظ انگریزی زبان کے اسم 'آرٹ' سے مشتق ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٣ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آرْٹِیکَلْز [آر + ٹی کَلْز]
جمع غیر ندائی   : آرْٹِیکَلوں [آر + ٹی + کَلوں (واؤ مجہول)]
١ - مضمون یا مقالہ جو کسی خاص موضوع پر لکھا جائے۔
"اخبار والے کج فہم خوشامدیوں نے بڑے بڑے آرٹیکل لکھنے شروع کیے۔"      ( ١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢ )
  • article