پاچپی

( پاچَپّی )
{ پا + چَپ + پی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پاؤں دابنے کا عمل، تکان دور کرنے کے لیے پاؤں پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا، پاؤں کے پٹھوں کی مالش۔