پاپوش سے

( پاپوش سے )
{ پا + پوش (واؤ مجہول) + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بلا سے، کچھ پروا نہیں۔