پاپوش کاری

( پاپوش کاری )
{ پا + پوش (واؤ مجہول) + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) جوتیاں مارنے یا کھانے کا عمل، جوتیوں سے پٹنے کا عمل (مجازاً) ذلیل کرنے رسوا کرنے یا حقیر جاننے کا عمل۔