پابرہنہ

( پابَرَہْنَہ )
{ پا + بَرَہ + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں۔