پابوس

( پابوس )
{ پا + بوس (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پاؤں چومنے کا عمل، قدم بوسی (مجازاً) زیارت، بزرگوں سے ملاقات کے وقت جھک جانے اور ان کی عزت کرنے کا عمل، احترام تعظیم۔
صفت ذاتی
١ - پاؤں چومنے والا، قدم بوس۔