پادر ہوا

( پادَرْ ہَوا )
{ پا + دَر + ہَوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے اصل، بے بنیاد، خیالی، فرضی، (مجازاً) کمزور، بے ثبات۔