پادکان

( پادُکان )
{ پا + دُکان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیسرے درجے کا دکان دار جو بڑے دکاندار کے پاس بیٹھ کر اس کی مدد سے سودا بیچے، دلال۔