پاشکستہ

( پاشِکَسْتَہ )
{ پا + شِکَسْ + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جس کا پاؤں ٹوٹ گیا ہو، (مجازاً) بے بس، لاچار، معذور۔