تاپیہ

( تاپْیَہ )
{ تاپ + یَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دھات جو Sulphuret of iron سے حاصل ہوتی ہے۔
  • a mineral substance