اچھوت پیدائشی

( اَچُھوت پَیدائِشی )
{ اَچُھوت + پَے (ی لین) + دا + اِشی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) وہ پھل جو بغیر باروری کے پیدا ہوا ہو۔