ادب حقیقت

( اَدَبِ حَقِیقَت )
{ اَدَبے + حَقی + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) حق کو حق اور خلق کو خلق سمجھنا اور یہ پچاننا کہ مخلوق کو اپنے مخلوق ہونے میں حق سے کیا علاقہ ہے۔