ادب خدمت

( اَدَبِ خِدْمَت )
{ اَدَبے + خِد + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) اپنے کو رویت حق میں مبالغے کے ساتھ فنا کرنا۔