آکٹراے

( آکْٹَراے )
{ آک + ٹَراے }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محصول جو اندرون ملک سامان کی برآمد پر وصول کیا جائے۔ ایک مقام سے دوسرے مقام میں سامان لے جانے کا محصول یا چنگی۔