تبوراک

( تَبُوراک )
{ تَبُو + راک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹا نقارہ جو کسان لوگ کھیتوں میں پرندوں کو اڑانے کے لئے لگا رکھتے ہیں، بانس کا کھٹکہ، چھنی، خوان۔