تتمیم

( تَتْمِیم )
{ تَت + مِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پورا کرنا، تمام کرنا، کمال کو پہنچانا۔
  • completing
  • accomplishing;  completion
  • accomplishment
  • consummation