آرڈنری

( آرْڈِنَری )
{ آرْ + ڈِنَری }
( انگریزی )

تفصیلات


یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٨ء میں "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - معمولی، اہم، رسمی، غیر ارجنٹ یا خاص کی ضد۔
"ارجنٹ کی کیا ضرورت ہے، آرڈنری تار دے دو۔"      ( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات،٣٤:٣ )
  • غَیْر مَعْمُولی