آمنی

( آمْنی )
{ آم + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برصغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہرنما چینی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت۔ پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم۔ گودے کے اندر بیضاوی گٹھلی، (چنپی کو توڑ کر چوسنے یا تراش کر کھاتے ہیں) اس پھل کا درخت۔