آفتاوا

( آفْتاوا )
{ آف + تا + وا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)؛ لوٹا۔