آشوریات

( آشُورِیات )
{ آ + شُو + رِیات }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آشور سے متعلق تہذیبی، تاریخی اور جغرافیائی امور کا علم۔