آغوں

( آغُوں )
{ آ + غُوں }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محظوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکالتا ہے۔