تیندوا

( تینْدُوا )
{ تین (ی مجہول) + دُوا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درندہ جو چیتے کی قسم سے ہوتا ہے کھال پر سیاہی کے چوڑے چوڑے گل ہوتے ہیں افریقہ میں یکرنگ سیاہ بھی ہوتا ہے۔ تیز رفتار اور قوی ہوتا ہے۔ باگھ، بکھرا، پلنگ لاط : Felis leopordis
  • a large species of leopard or panther
  • felis leopardus