تکفین

( تَکْفِین )
{ تَک + فِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کفن دینا، مردے کو کفن پہنانا (بیشتر تجہیز و تدفین کے ساتھ)۔
  • putting on the winding-sheet
  • laying in the coffin
  • shrouding