تشجیر

( تَشْجِیر )
{ تَش + جِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی شکل بنانا، درخت کی صورت میں تصویر کشی یا لکھائی۔