تخیم

( تَخَیُّم )
{ تَخَیْ + یُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خیمہ کھڑا کرنے کا عمل، خیمہ نصب کرنا۔
  • pitching a tent or tents