تھاپ

( تھاپ )
{ تھاپ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب، ساز کے چڑھاؤ یا اتار کے سروں کے آخری سر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیراؤ کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے۔
  • pat
  • tap
  • flap
  • slap
  • thump;  paw (of a beast);  the sound of the tabla or drum when struck with the palm of the hand