تھپیڑ

( تَھپیڑ )
{ تَھپیڑ (ی مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کی ضرب جو عموماً منہ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ۔
  • slap
  • thump
  • box