تحت البحر کشتی

( تَحْتُ الْبَحْرِ کَشْتی )
{ تَح + تُل (ا غیر ملفوظ) + بَح + رے + کَش + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آبدوز، زمین کے نیچے چلنے والی کشتی، پن ڈلی۔