تحت الشعاع

( تَحْتُ الشُّعاع )
{ تَح + تُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شُعاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چاند آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آ جاتا ہے اور نظر سے معدوم ہو جاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں۔
  • change of the moon
  • conjunction with the sun