تماچہ

( تِماچَہ )
{ تِما + چَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار، پانچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے۔
  • slap
  • box
  • blow