تمال آوک

( تَمال آوَک )
{ تَمال + آ + وَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) تمال کی جھاڑیوں کے گھنے جنگل سے بھرا ہونا جن کی شکل تلواروں جیسی ہوتی ہے۔