تمایل

( تَمایُل )
{ تَما + یُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے کی طرف مائل ہونے کی کیفیت، میلان، رغبت۔