توانائی بالقوہ

( تَوانائی بِالْقُوَّہ )
{ تَوا + نا + ای + بِل + قُوْ + وَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے۔