تمزق

( تَمَزُّق )
{ تَمَز + زُق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) پھٹ جانا، پارہ پارہ ہو جانا، کپڑے کا پھٹ جانا، (طب) کسی عضو کا پھٹ جانا یا شق ہو جانا، تشفق (انگریزی) Rupture۔