تیراؤ

( تَیراؤ )
{ تَے (ی لین) + را + او (و مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دریا یا پانی جو تیرنے کے قابل ہو، گہرا۔