تاج وری

( تاج وَری )
{ تاج + وَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاج ور کا کام یا منصب، بادشاہت۔
  • royalty
  • sovereignty