تدھاری سیندھ

( تِدھاری سِینْدھ )
{ تِدھا + ری + سِینْدھ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوہر کا پودا جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں اور ان کے پتے خاردار ہوتے ہیں، زقوم، جنس فربیون، آنولیہ، آملہ۔