برما

( بَرْما )
{ بَر + ما }
( سنسکرت )

تفصیلات


بھرم  بَرْما

سنسکرت کے اصل لفظ 'بھرم' سے ماخوذ اردو زبان میں 'برما' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "ہمدم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : بَرْمے [بَر + مے]
جمع   : بَرْمے [بَر + مے]
جمع غیر ندائی   : بَرْموں [بَر + موں (واؤ مجہول)]
١ - لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں۔
'دراصل یہی پھرکی مہر کے حروف و نقوش کو کندہ کرتی ہے اس برمے کا سیدھا ہونا انتہائی ضروری ہے۔"      ( ١٩٤٠ء، یہ دلی ہے، ٣٤١ )
٢ - زیور کے دانوں کے سوراخ صاف کرنے کی آہنی سلائی یا تکلا۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 76:4)
  • the plant;  a kind of gimlet or borer worked with a string;  auger
  • drill