تختہ کشی

( تَخْتَہ کَشی )
{ تَخ + تَہ + کَشی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کتابوں کے گتوں کو سختی سے دبانے اور مضبوط بنانے کا عمل۔